تازہ تر ین
پاکستان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، کاکڑ کے فارم 47 سے متعلق بیان کے بعد وفاقی حکومت سے کیا مذاکرات ہوسکتے ہیں؟ ن لیگ کے لوگوں نے بتایا تھا کہ جب تک فائز عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس آئے گا۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014ء کے دھرنے کے حوالے...


انٹر نیشنل

کابل: افغانستان کے شہر فیض آباد میں سڑک کنارے کھڑی موٹرسائیکل میں اُس وقت دھماکا ہوگیا جب وہاں سے طالبان فوج کی گاڑیوں کا قافلہ گزر رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق موٹر سائیکل میں بارودی مواد بھرا ہوا تھا جسے ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے اُڑایا گیا۔ دھماکا اتنا زور د ار تھا کہ طالبان ملٹری کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تاحال کسی شدت پسند گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی تاہم طالبان کے 2021 میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے فوجی قافلوں، امام بارگاہوں اور حکومتی دفاتر پر حملوں میں داعش...


کھیل

کینیڈا کو شکست دیکر پاکستان سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچنے کیلئے فیورٹ ہوگیا۔ ملائشیا کے شہر آئپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان نے کینیڈا کو 4-5 سے شکست دی، کھیل کے پانچویں منٹ میں سین ڈیوس نے گول اسکور کیا جبکہ 17ویں منٹ میں ہربر سدھو نے فیلڈ گول اسکور کرکے کینیڈا کو صفر کے مقابلے میں 2 گول کی برتری دلادی۔ تاہم قومی ٹیم نے کم بیک کرتے ہوئے پہلے ہاف کے اختتام سے پہلے پاکستان کے ابوبکر نے یکے بعد دیگرے پینلٹی کارنر کے 2 گول اسکور کرکے میچ برابر...


شوبز

معروف اداکارہ سونیا حسین ایک بار پھر اپنے چست لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آ گئیں۔ سونیا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ اپنے کندھوں پر اسکارف تھامے ہوئے چل رہی تھیں۔انہیں حال ہی میں ایک تقریب میں باڈی کون سلیٹ لباس میں بھی دیکھا گیا تھا۔ میرا سب سے بڑا خواب پورا ہوگیا، اداکارہ سونیا حسین سونیا نے بھورے رنگ کا لباس پہنا ہوا تھا اوروہ دوسرے لوگوں سے مل رہی ہیں۔ سونیا حسین ایک ایسی اداکارہ ہیں جو کسی کردار کو کمال تک نبھانا جانتی ہیں۔ انہوں نے اپنے...









آپ کی رائے
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain